علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. في العتيرة و (الفرعة)
عتیرہ اور فرعہ کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24780 ترقیم الشثری: -- 25879
٢٥٨٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن ابي هريرة عن النبي ﷺ قال:"لا فرعة ولا (عتيرة) " (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (غيره)، وفي [ح]: (عتيبره).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٧٣)، ومسلم (١٩٧٦).
حضرت ابوہریرہ، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ”فرعہ اور عتیرہ (باقی) نہیں ہیں۔“ (عتیرہ: رجب کے پہلے عشرہ میں ذبح کیا جانے والا ذبیحہ۔) (فرعہ: جانور کا پہلا بچہ جس کو لوگ اپنے معبودوں کے لئے ذبح کرتے تھے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25879، ترقيم محمد عوامة 24780)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25879 in Urdu