علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. في العتيرة و (الفرعة)
عتیرہ اور فرعہ کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24781 ترقیم الشثری: -- 25880
٢٥٨٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن ابي هريرة ان النبي ﷺ قال:"لا (فرعة) (١) ولا عتيرة" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قرعة).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٧٤)، ومسلم (١٩٧٦).
حضرت ابوہریرہ، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نہ فرعہ (باقی) ہے اور نہ عتیرہ (باقی) ہے۔ امام زہری کہتے ہیں: فَرَع: یہ وہ بچہ ہے جو لوگوں کے مواشی کے ہاں پہلا پیدا ہوتا تھا جس کو وہ اپنے معبودوں کے لئے ذبح کرتے تھے۔ اور عتیرہ، رجب کے مہینہ میں تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25880]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25880، ترقيم محمد عوامة 24781)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25880 in Urdu