🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. ما يقول الرجل في ركوعه وسجوده
آدمی رکوع اور سجدے میں کیا کہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2586 ترقیم الشثری: -- 2593
٢٥٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: سالت ميمونا عن مقدار الركوع والسجود فقال: لا ارى ان يكون اقل من ثلاث تسبيحات، قال جعفر: فسالت الزهري، فقال: إذا وقعت العظام واستقرت، فقلت (له) (١) : إن ميمونا يقول: ثلاث تسبيحات، فقال: هو الذي اقول لك (بنحو) (٢) من ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [ب]: (بنحو)، وفي بقية النسخ: (نحو).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر بن برقان، قال: سالت ميمونا عن مقدار الركوع والسجود، فقال:" لا ارى ان يكون اقل من ثلاث تسبيحات"، قال جعفر: فسالت الزهري فقال:" إذا وقعت العظام واستقرت فقلت له: إن ميمونا يقول: ثلاث تسبيحات، فقال: هو الذي اقول لك نحو من ذلك"
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میمون سے رکوع اور سجود کی مقدار کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ تین تسبیحات کی مقدار سے کم نہیں ہونے چاہئیں۔ حضرت جعفر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے سوال کیا کہ اگر ہڈیوں اور اعتدال اور استقرار آجائے تو کیا یہ ارکان ادا نہیں ہوجاتے؟ فرمانے لگے کہ حضرت میمون فرمایا کرتے تھے کہ تین تسبیحات کی مقدار ضروری ہے۔ اور میں جو تمہیں کہہ رہا ہوں وہ اس کے برابر ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2593]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2593، ترقيم محمد عوامة 2586)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2593 in Urdu