علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. في أكل الطحال
تلی کھانے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24849 ترقیم الشثری: -- 25952
٢٥٩٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن سماك عن عكرمة قال: جاء رجل إلى بن عباس فقال (: آ) (١) كل الطحال؟ قال: نعم، إنما حرم الدم المسفوح (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بياض).
(٢) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة، أخرجه البيهقي (١٠/ ٧)، وأبو نعيم في تاريخ أصبهان (٢/ ٢٢٠).
حضرت عکرمہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس ایک شخص حاضر ہوا اور اس نے کہا۔ کیا میں تلی کھا لوں؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ اللہ تعالیٰ نے تو صرف بہتے ہوئے خون کو حرام کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25952]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25952، ترقيم محمد عوامة 24849)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25952 in Urdu