علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. في أكل الطحال
تلی کھانے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24850 ترقیم الشثری: -- 25953
٢٥٩٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا عن ابي إسحاق عن (ابي) (١) ميسرة قال: إني آكل الطحال وما يعجبني، ولكني (اكره) (٢) ان احرمه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (بياض).
حضرت ابو میسرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں تلی کو کھاتا ہوں اور وہ مجھے پسند نہیں ہے۔ لیکن میں اس بات کو بھی ناپسند کرتا ہوں کہ میں اس کو حرام قرار دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25953]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25953، ترقيم محمد عوامة 24850)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25953 in Urdu