علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. في أكل الطحال
تلی کھانے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24853 ترقیم الشثری: -- 25956
٢٥٩٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور (او) (١) غيره عن إبراهيم قال: لا باس بالطحال.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (و).
حضرت منصور یا کوئی اور حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں تلی میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25956]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25956، ترقيم محمد عوامة 24853)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25956 in Urdu