🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. في أكل الطحال
تلی کھانے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24852 ترقیم الشثری: -- 25955
٢٥٩٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم (و) (١) وكيع عن (فطر) (٢) عن منذر عن محمد بن الحنفية انه كان إذا سئل عن (الجريث) (٣) والطحال -قال وكيع: واشياء مما (يكره) (٤) - تلا هذه الآية: ﴿قل لا اجد في ما اوحي إلي محرما﴾ [الانعام: ١٤٥] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ح]: (قطر).
(٣) الجريث: سمك أسود يشبه الحيات لا يرغب أكثر الناس أكله، وفي [أ، ح، ط]: (الحريث)، وفي [ز]: (الجري).
(٤) في [ط]: (تكره).

حضرت منذر، حضرت محمد بن الحنفیہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان سے جب تلی اور بام مچھلی کے بارے میں… اور حضرت وکیع کہتے ہیں اور ان چیزوں کے بارے میں جن کو ناپسند کیا جاتا ہے … سوال کیا جاتا تو آپ یہ آیت تلاوت کرتے۔ { قُلْ لاَ أَجِدُ فِیمَا أُوحِیَ إِلَیَّ مُحَرَّمًا }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25955]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25955، ترقيم محمد عوامة 24852)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25955 in Urdu