🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. ما قالوا فيما يؤكل من طعام المجوس
مجوس کے کھانے سے کھانے کے بار ے میں اقوال
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24856 ترقیم الشثری: -- 25959
٢٥٩٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن قابوس عن ابيه ان امراة سالت عائشة قالت: إن (لنا) (١) اطيارا من المجوس فإنه يكون لهم العيد فيهدون لنا، فقالت: اما (ما) (٢) ذبح لذلك اليوم فلا تاكلوا، ولكن كلوا من اشجارهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في: [أ، ح، ط].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) ضعيف؛ قابوس فيه لين.

حضرت قابوس، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک خاتون نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا۔ اس نے کہا۔ ہماری کچھ مجوسی دائیاں ہیں۔ اور جب ان کی عید ہوتی ہے تو وہ ہمیں ہدیہ دیتے ہیں؟ تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ہاں۔ اس دن کے لیے کچھ ذبح کیا جائے۔ تم اس کو تو نہ کھاؤ لیکن تم ان کے درختوں سے کھا سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25959]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25959، ترقيم محمد عوامة 24856)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25959 in Urdu