🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. ما قالوا فيما يؤكل من طعام المجوس
مجوس کے کھانے سے کھانے کے بار ے میں اقوال
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24857 ترقیم الشثری: -- 25960
٢٥٩٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الحسن بن حكيم عن امه عن ابي برزة انه كان له سكان مجوس، فكانوا يهدون له في النيروز والمهرجان، فكان يقول لاهله: ما كان من فاكهة فكلوه، وما كان من غير ذلك فردوه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة أم الحسن بن حكيم.
حضرت ابو برزہ سے روایت ہے کہ کچھ مجوسی ان کے ہاں رہائش پذیر تھے۔ اور وہ مجوسی، حضرت ابو برزہ کو نیروز اور مہرجان کے موقع پر ہدیہ پیش کیا کرتے تھے۔ پس ابو برزہ اپنے اہل خانہ سے کہا کرتے تھے۔ جو چیز میوہ جات کے قبیل سے ہو تم اس کو کھالیا کرو اور جو چیز اس کے علاوہ ہو تم اس کو واپس کردیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25960]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25960، ترقيم محمد عوامة 24857)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25960 in Urdu