علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. ما قالوا فيما يؤكل من طعام المجوس
مجوس کے کھانے سے کھانے کے بار ے میں اقوال
ترقیم عوامۃ: 24860 ترقیم الشثری: -- 25963
٢٥٩٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء قال: لا باس (بجبن) (١) المجوس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (بخبز) وانظر: المطالب العالية (٢٤١٥).
حضرت عطاء سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجوسیوں کی روٹی میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25963، ترقيم محمد عوامة 24860)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25963 in Urdu