علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. ما قالوا فيما يؤكل من طعام المجوس
مجوس کے کھانے سے کھانے کے بار ے میں اقوال
ترقیم عوامۃ: 24859 ترقیم الشثری: -- 25962
٢٥٩٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: كان يكره ان ياكل (مما) (١) طبخ المجوس في قدورهم، (و) (٢) لم يكن يرى باسا ان ياكل من طعامهم مما سوى ذلك: خبزا (او) (٣) سمنا او كامخا او سرارا او لبنا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ما).
(٢) سقط في: [أ، ح، ط].
(٣) في [ط]: (و).
حضرت ہشام، حضرت حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ مجوسی لوگ، اپنی ہانڈیوں مں م جو کھانا پکائیں۔ اس میں سے کھایا جائے۔ اور وہ اس بات میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے کہ ان کے کھانوں میں مندرجہ ذیل اشیاء کے علاوہ کچھ کھایا جائے۔ روٹی، گھی، چٹنی، پانی نکالا دودھ، یا دودھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25962، ترقيم محمد عوامة 24859)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25962 in Urdu