علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. ما قالوا فيما يؤكل من طعام المجوس
مجوس کے کھانے سے کھانے کے بار ے میں اقوال
ترقیم عوامۃ: 24862 ترقیم الشثری: -- 25965
٢٥٩٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن عن ابي برزة قال: كنا في غزاة لنا، فلقينا اناسا من المشركين فاجهضناهم عن ملة لهم فوقعنا فيها ⦗٤٠٣⦘ فجعلنا ناكل منها، وكانا نسمع في الجاهلية انه من اكل الخبز (سمن، فلما اكلنا تلك الخبزة) (١) جعل احدنا ينظر في عطفيه: هل سمن؟ (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح، ط].
(٢) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.
حضرت ابو برزہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم اپنے ایک جہادی سفر میں تھے کہ ہمیں مشرکین میں سے کچھ لوگ ملے۔ پس ہم نے انہیں ان کی بھوبھل سے پیچھے ہٹا دیا اور ہم اس میں چلے گئے اور ہم اس سے (تیار شدہ) کھانا کھانے لگے۔ اور ہم نے جاہلیت میں یہ بات سنی ہوئی تھی کہ جو (یہ) روٹی کھاتا ہے وہ موٹا ہوجاتا ہے۔ چناچہ جب ہم نے یہ روٹیاں کھائیں تو ہم میں سے (ہر) ایک اپنے دائیں بائیں دیکھنے لگا کہ کیا وہ موٹا ہوا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25965، ترقيم محمد عوامة 24862)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25965 in Urdu