🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. ما قالوا فيما يؤكل من طعام المجوس
مجوس کے کھانے سے کھانے کے بار ے میں اقوال
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24863 ترقیم الشثری: -- 25966
٢٥٩٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد قال: اخبرنا هشام عن الحسن (ومحمد قالا) (١) : كان المشركون يجيئون بالسمن في ظروفهم (فيشتريه) (٢) اصحاب رسول الله ﷺ (والمسلمون) (٣) ، فياكلونه ونحن ناكله (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قال)، وفي [أ، ح]: (قالا).
(٢) في [هـ]: (فيشربونه)، وفي [ز]: (فيشترونه).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) صحيح؛ يزيد هو ابن هارون، وهشام هو ابن حسان.

حضرت حسن اور حضرت محمد سے روایت ہے۔ یہ دونوں حضرات کہتے ہیں کہ مشرکین اپنے برتنوں میں گھی لے کر آتے تھے اور اس کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ اور دیگر مسلمان خریدتے تھے اور کھاتے تھے اور ہم بھی اس کو کھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25966، ترقيم محمد عوامة 24863)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25966 in Urdu