علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. ما قالوا فيما يؤكل من طعام المجوس
مجوس کے کھانے سے کھانے کے بار ے میں اقوال
ترقیم عوامۃ: 24867 ترقیم الشثری: -- 25970
٢٥٩٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن محمد ان عامر ابن عبد الله كان يكره من السمن ما يجيء من هذا -يعني الجبل-، ولا يرى باسا (بما) (١) يجيء من ها هنا، يعني: البادية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط]: (لما).
حضرت محمد سے روایت ہے کہ حضرت عامر بن عبد اللہ اس جگہ … پہاڑ، کوہستان … سے آنے والے گھی کو ناپسند کرتے تھے اور اس گھی میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ جو یہاں سے … جنگل سے … آتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25970]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25970، ترقيم محمد عوامة 24867)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25970 in Urdu