🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. ما قالوا فيما يؤكل من طعام المجوس
مجوس کے کھانے سے کھانے کے بار ے میں اقوال
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24866 ترقیم الشثری: -- 25969
٢٥٩٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن عاصم عن ابي عثمان قال: كنا ناكل السمن، ولا ناكل الودك، ولا نسال عن الظروف.
حضرت ابو عثمان سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ گھی تو کھایا کرتے تھے لیکن ہم چربی نہیں کھایا کرتے تھے۔ اور ہم برتنوں کے بارے میں پوچھ گچھ نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25969]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25969، ترقيم محمد عوامة 24866)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25969 in Urdu