مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. في الجبن وأكله
پنیر اور اس کے کھانے والے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24901 ترقیم الشثری: -- 26006
٢٦٠٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي جعفر (الرازي) (١) عن الربيع عن ابي العالية عن سويد غلام (كان لسلمان) (٢) واثنى عليه خيرا قال: لما افتتحنا المدائن خرج الناس في طلب العدو، قال: قال سلمان: وقد اصبنا (سلة) (٣) ، فقال: افتحوها فإن كان طعاما اكلناه، وإن كان مالا دفعناه إلى هؤلاء، قال: (ففتحناها) (٤) فإذا ارغفة حوارى (٥) ، وإذا جبنة وسكين قال: وكان اول ما رات العرب (الحواري) (٦) ، فجعل سلمان يصف لهم كيف يعمل، ثم اخذ السكين وجعل يقطع وقال: بسم الله كلوا (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الأذى).
(٢) في [هـ]: (سلمان)، وفي [ط]: (لسلمان).
(٣) في [ط]: (سلمة).
(٤) في [هـ]: (ففتحنا).
(٥) بفتح الحاء المهملة وتشديد الواو وفتح الراء: الدقيق الأبيض.
(٦) في [ط]: (الجواري).
(٧) حسن؛ أبو جعفر الرازي صدوق.
حضرت سوید سے روایت ہے …یہ حضرت سلمان کے غلام تھے اور ان کی اچھی تعریف کرتے تھے … وہ کہتے ہیں کہ جب ہم نے مدائن کو فتح کرلیا تو لوگ دشمن کی تلاش میں نکلے… اس دوران ہمیں ایک ٹوکری ملی۔ اسے دیکھ کر حضرت سلمان نے کہا کہ اگر اس میں کھانا ہے تو ہم اسے کھائیں گے، اگر مال ہے تو ہم انہیں واپس دیں گے۔ جب ہم نے اسے کھولا تو اس میں خاص قسم کی کچھ روٹیاں، پنیر اور چھری تھی۔ یہ چیز عربوں نے پہلی بار دیکھی تھی۔ حضرت سلمان نے لوگوں کو بتایا کہ یہ کیسے بنائی جاتی ہیں پھر انہوں نے چھری سے اسے کاٹا او فرمایا اللہ کے نام کے ساتھ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26006]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26006، ترقيم محمد عوامة 24901)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26006 in Urdu