مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. في الجبن وأكله
پنیر اور اس کے کھانے والے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24910 ترقیم الشثری: -- 26016
٢٦٠١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن عمرو بن عثمان عن موسى بن طلحة قال: سمعته يذكر ان طلحة كان يضع السكين ويذكر اسم الله ويقطع وياكل (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عمرو بن عثمان، حضرت موسیٰ بن طلحہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ میں نے موسیٰ کو یہ کہتے سُنا کہ حضرت طلحہ چھری (پنیر پر) رکھتے اور اللہ کا نام پڑھتے اور پنیر کو کاٹ کر کھالیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26016]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26016، ترقيم محمد عوامة 24910)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26016 in Urdu