مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. في اللقمة تسقط من قال: تؤكل ولا تترك
گر جانے والے لقمہ کے بارے میں جو لوگ کہتے ہیں کہ کھالیا جائے اور چھوڑا نہ جائے
ترقیم عوامۃ: 24945 ترقیم الشثری: -- 26051
٢٦٠٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الاعمش عن ابي سفيان عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا وقعت اللقمة من يد احدكم، فليمسح (ما) (١) عليها من الاذى ولياكلها" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) حسن؛ أبو سفيان صدوق، أخرجه مسلم (٢٠٣٣)، وأحمد (١٤٣٨٨).
حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کے ہاتھ سے لقمہ گرجائے تو اسے چاہیئے کہ لقمہ پر جو نقصان دہ چیز لگی ہو اس کو صاف کر دے اور لقمہ کو کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26051]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26051، ترقيم محمد عوامة 24945)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26051 in Urdu