🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. في اللقمة تسقط من قال: تؤكل ولا تترك
گر جانے والے لقمہ کے بارے میں جو لوگ کہتے ہیں کہ کھالیا جائے اور چھوڑا نہ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24946 ترقیم الشثری: -- 26052
٢٦٠٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن حميد عن انس ان لقمة سقطت من يده، فطلبها حتى وجدها، وقال: قال رسول الله ﷺ:"إذا ⦗٤٢٤⦘ سقطت لقمة احدكم فليمط ما عليها، (ثم) (١) لياكلها ولا يدعها للشيطان" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (و) بدل (ثم).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٠٣٤)، وأحمد (١٢٨١٥).

حضرت حمید، حضرت انس کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کے ہاتھ سے ایک لقمہ گرگیا تو انہوں نے اس کو تلاش کیا یہاں تک کہ اس کو پالیا پھر فرمایا۔ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے: ”جب تم میں سے کسی کا لقمہ گرجائے تو اس کو چاہیے کہ اس پر جو کچھ لگا ہے اس کو دور کر دے پھر اس کو کھالے اور اس کو شیطان کے لئے نہ چھوڑے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26052، ترقيم محمد عوامة 24946)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26052 in Urdu