مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. في الأكل بكم إصبع (هو)
کتنی انگلیوں سے کھانا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 24954 ترقیم الشثری: -- 26060
٢٦٠٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن ابي بكر قال: رايت القاسم وسالما ياكلان (بثلاث اصابع) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في: [جـ].
حضرت خالد بن ابی بکر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کو تین انگلیوں سے کھاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26060، ترقيم محمد عوامة 24954)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26060 in Urdu