مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. في الأكل بكم إصبع (هو)
کتنی انگلیوں سے کھانا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 24953 ترقیم الشثری: -- 26059
٢٦٠٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن محمد بن (عبد الله) (١) بن اخي الزهري قال: اخبرتني اختي انها رات الزهري ياكل (بالخمس) (٢) ، فسالته عن ذلك فقال: كان النبي ﷺ ياكل بالخمس (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [ط، هـ]: (بخمس).
(٣) مجهول مرسل؛ الزهري تابعي، والمرأة مجهولة.
حضرت زہری کے بھتیجے، حضرت محمد بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میری ہمشیرہ نے مجھے بتایا کہ اس نے حضرت زہری کو پانچ انگلیوں سے کھاتے دیکھا۔ تو انہوں نے زہری سے اس کے بارے میں سوال کیا؟ حضرت زہری نے فرمایا: جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی پانچ انگلیوں سے کھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26059، ترقيم محمد عوامة 24953)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26059 in Urdu