مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. من (كان) يكره أكل الثوم
جو حضرات تھوم کھانے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24972 ترقیم الشثری: -- 26078
٢٦٠٧٨ - حدثنا ابو بكر قال (١) : حدثنا معتمر عن ابيه قال: راى الحسن مع امه كراثا فقال: يا (امتاه) (٢) الق هذه الشجرة الخبيثة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: زيادة (حدثنا وكيع قال:).
(٢) في [هـ]: (أماه)، وفي [ع]: (أختاه).
حضرت معتمر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ حضرت حسن نے اپنی والدہ کے پاس کراث کو دیکھا تو کہا۔ اے اماں جان! اس گندے درخت کو پھینک دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26078]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26078، ترقيم محمد عوامة 24972)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26078 in Urdu