🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. في التسمية على الطعام
کھانے پر بسم اللہ پڑھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24988 ترقیم الشثری: -- 26096
٢٦٠٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة قال: (حدثنا) (١) عبد الرحمن بن (يزيد) (٢) عن جابر قال: حدثنا بشر بن زياد عن سليمان بن عبد الله عن (عتريس) (٣) ابن عرقوب قال: قال عبد الله: من قال حين يوضع طعامه: بسم الله خير الاسماء لله (ما) (٤) في الارض وفي السماء، لا يضر مع اسمه داء اللهم اجعل فيه بركة (وعافيه) (٥) ، وشفاء (فيضره) (٦) ذلك الطعام ما كان (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نا).
(٢) في [جـ، ز]: (زبد).
(٣) في [ط]: (بياض).
(٤) سقط من: [أ، جـ، ع، هـ].
(٥) سقط من: [ط، هـ].
(٦) في [ز]: (فيضره)، وسيأتي في (١٠/ ٣٤٤).
(٧) مجهول؛ لجهالة بشر بن زياد وسليمان بن عبد اللَّه، أخرجه البخاري في التاريخ (٤/ ٢١).

حضرت عتریس بن عرقوب سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے فرمایا: جو شخص کھانا رکھے جاتے وقت یہ کہے۔: شروع اللہ کے نام سے جو بہترین نام ہے۔ جو کچھ زمین و آسمان میں ہے وہ اللہ کے لئے ہے۔ اس کے نام کے ساتھ کوئی بیماری نقصان نہیں دیتی۔ اے اللہ! اس کھانے میں برکت، عافیت اور شفاء پیدا فرما۔ تو یہ کھانا جیسا بھی ہو نقصان نہیں دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26096، ترقيم محمد عوامة 24988)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26096 in Urdu