🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

26. في التسمية على الطعام
کھانے پر بسم اللہ پڑھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24987 ترقیم الشثری: -- 26095
٢٦٠٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة ومحمد بن (بشر) (١) عن زكريا بن ⦗٤٣٧⦘ ابي زائدة عن سعيد بن ابي بردة عن انس بن مالك قال: قال رسول الله ﷺ:"إن الله ليرضى عن العبد ان ياكل الاكلة (فيحمده عليها) (٢) ، (او) (٣) يشرب الشربة فيحمده عليها" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بشير).
(٢) سقط من: [جـ، ز].
(٣) في [أ، ح، ز، ط]: (أو) بدل (و).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٧٣٤)، وأحمد (١٢١٦٨).

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یقینا اللہ تعالیٰ بندے سے راضی ہوتے ہیں اس بات پر کہ وہ کوئی لقمہ کھائے تو اس پر اللہ کی تعریف کرے یا پانی کا گھونٹ پیئے تو اس پر اللہ تعالیٰ کی تعریف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26095]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26095، ترقيم محمد عوامة 24987)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24988 ترقیم الشثری: -- 26096
٢٦٠٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة قال: (حدثنا) (١) عبد الرحمن بن (يزيد) (٢) عن جابر قال: حدثنا بشر بن زياد عن سليمان بن عبد الله عن (عتريس) (٣) ابن عرقوب قال: قال عبد الله: من قال حين يوضع طعامه: بسم الله خير الاسماء لله (ما) (٤) في الارض وفي السماء، لا يضر مع اسمه داء اللهم اجعل فيه بركة (وعافيه) (٥) ، وشفاء (فيضره) (٦) ذلك الطعام ما كان (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نا).
(٢) في [جـ، ز]: (زبد).
(٣) في [ط]: (بياض).
(٤) سقط من: [أ، جـ، ع، هـ].
(٥) سقط من: [ط، هـ].
(٦) في [ز]: (فيضره)، وسيأتي في (١٠/ ٣٤٤).
(٧) مجهول؛ لجهالة بشر بن زياد وسليمان بن عبد اللَّه، أخرجه البخاري في التاريخ (٤/ ٢١).

حضرت عتریس بن عرقوب سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے فرمایا: جو شخص کھانا رکھے جاتے وقت یہ کہے۔: شروع اللہ کے نام سے جو بہترین نام ہے۔ جو کچھ زمین و آسمان میں ہے وہ اللہ کے لئے ہے۔ اس کے نام کے ساتھ کوئی بیماری نقصان نہیں دیتی۔ اے اللہ! اس کھانے میں برکت، عافیت اور شفاء پیدا فرما۔ تو یہ کھانا جیسا بھی ہو نقصان نہیں دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26096، ترقيم محمد عوامة 24988)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24989 ترقیم الشثری: -- 26097
٢٦٠٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن الحارث عن علي قال: إذا (طعمت) (١) فنسيت ان تسمي فقل: بسم الله في اوله وآخره (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أطعمت).
(٢) ضعيف؛ لضعف الحارث.

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب تم کھانا کھاؤ اور بسم اللہ پڑھنا بھول جاؤ تو یہ کہو۔ بِسْمِ اللہِ فِی أَوَّلِہِ وَآخِرِہِ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26097]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26097، ترقيم محمد عوامة 24989)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24990 ترقیم الشثری: -- 26098
٢٦٠٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور (١) عن تميم بن سلمة قال: حدثت (ان الرجل) (٢) إذا ذكر (اسم) (٣) الله على طعامه و (حمده) (٤) على آخره لم يسال عن نعيم ذلك الطعام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: زيادة (عن إبراهيم).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٤) في [ط]: (حمد).

حضرت تمیم بن سلمہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجھے یہ حدیث بیان کی گئی ہے کہ جب آدمی اپنے کھانے پر اللہ کا نام لے اور آخر میں اللہ کی تعریف کرے تو اس آدمی سے اس کھانے کی نعمتوں کے بارے میں سوال نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26098، ترقيم محمد عوامة 24990)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24991 ترقیم الشثری: -- 26099
٢٦٠٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم التيمي عن الحارث بن (سويد) (١) قال: كان سلمان إذا طعم (قال) (٢) : الحمد لله الذي كفانا المؤنة، واوسع لنا الرزق (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (شريد)، وفي [ز]: (سريد).
(٢) في [جـ، ز]: (يقول).
(٣) صحيح.

حضرت حارث بن سوید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت سلمان جب کھانا کھالیتے تو کہتے۔: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جو ہمارے لیئے مشقتوں سے کفایت کر گیا اور ہمیں خوب وسیع رزق دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26099]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26099، ترقيم محمد عوامة 24991)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24992 ترقیم الشثری: -- 26100
٢٦١٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) خالد الاحمر عن حجاج عن رياح ابن عبيدة عن مولى لابي سعيد عن (ابي) (٢) سعيد قال: كان رسول الله ﷺ إذا اكل طعاما قال:"الحمد لله الذي اطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (ابن).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد (١١٢٧٦)، وأبو داود (٣٨٥٠)، والترمذي (٣٤٥٧)، والنسائي في الكبرى (١٥١٢١)، وابن السني (٤٦٦)، والطبراني في الدعاء (٨٩٨)، وابن ماجه (٣٢٨٣)، والبخاري في التاريخ الكبير ١/ ٣٥٤، وعبد بن حميد (٩٠٧)، والبيهقي في الدعوات الكبير (٤٥٤)، وأبو الشيخ في أخلاق النبي (٦٨٩).

حضرت ابو سعید سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کھانا تناول فرماتے تو یہ کہتے۔: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26100، ترقيم محمد عوامة 24992)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24993 ترقیم الشثری: -- 26101
٢٦١٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (محمد بن) (١) بشر قال: حدثنا مسعر عن هلال عن عروة انه كان إذا وضع الطعام قال: سبحانك، ما احسن (ما تبلينا) (٢) سبحانك (ما احسن) (٣) ما تعطينا، ربنا ورب (ابنائنا) (٤) (ورب) (٥) آبائنا الاولين، قال: ثم يسمي الله جل ثناؤه ويضع يده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ]: (ما تبتلينا).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [جـ]: (أنبابنا).
(٥) في [ز]: (ون).

حضرت ہلال، حضرت عروہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ جب کھانا رکھ دیا جاتا تو آپ کہتے۔ تو پاک ہے۔ کس قدر خوبصورت ہے۔ تو پاک ہے۔ کسی قدر خوبصورت اشیاء تو نے ہمیں عطا کیں ہیں۔ اے ہمارے پروردگار! اے ہمارے بچوں کے پروردگار اور اے ہمارے پہلے آباؤ اجداد کے پروردگار، راوی کہتے ہیں۔ پھر وہ اللہ جل شانہ کا نام لیتے اور اپنا ہاتھ (کھانے پر) رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26101]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26101، ترقيم محمد عوامة 24993)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24994 ترقیم الشثری: -- 26102
٢٦١٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم (بن) (١) ابي النجود عن ذكوان ابي صالح عن عائشة انه قدم عليها طعام فقالت: (ائدموه) (٢) ، (فقالوا) (٣) : وما إدامه؟ (قالت) (٤) : تحمدون الله عليه إذا فرغتم (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [جـ]: (أيودموه).
(٣) في [ح]: (فقال).
(٤) في [ط]: (قال).
(٥) صحيح؛ عاصم ثقة في غير زر وأبي وائل.

حضرت ذکوان ابی صالح، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو کھانا پیش کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: اس کے ساتھ سالن بھی بنا لو۔ لوگوں نے پوچھا۔ اس کا سالن کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: جب تم فارغ ہو چکو تو اللہ تعالیٰ کی اس پر تعریف کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26102]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26102، ترقيم محمد عوامة 24994)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24995 ترقیم الشثری: -- 26103
٢٦١٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن إدريس عن حصين عن إسماعيل (عن) (١) ابي سعيد قال: كان ابو سعيد الخدري إذا وضع (له) (٢) الطعام ⦗٤٤٠⦘ قال: الحمد لله الذي اطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (بن)، وانظر: الجرح والتعديل ٢/ ٢٠٥، وتهذيب الكمال ٣/ ٤١، في ترجمة إسماعيل بن أبي إدريس وميزان الاعتدال ٨/ ٥٨.
(٢) سقط من: [جـ، ز].
(٣) مجهول؛ لجهالة إسماعيل، أخرجه النسائي في الكبرى (١٠١٢٢)، والبخاري في التاريخ (١/ ٣٥٣)، وبنحوه أبو داود (٣٨٥٠)، والترمذي (٣٤٥٧)، وابن ماجه (٢٢٨٣)، وتقدم برقم [٢٦١٠٠].

حضر ت اسماعیل بن ابی سعید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت ابو سعید خدری کے پاس کھانا رکھا جاتا تو آپ کہتے: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں کھلایا پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26103]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26103، ترقيم محمد عوامة 24995)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24996 ترقیم الشثری: -- 26104
٢٦١٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (محمد) (١) بن فضيل عن حصين عن إسماعيل (عن) (٢) ابي سعيد عن ابيه بمثله (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (سقط].
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (بن).
(٣) مجهول؛ لجهالة إسماعيل.

حضرت اسماعیل بن ابی سعید، اپنے والد سے ایسی ہی روایت بیان کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26104]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26104، ترقيم محمد عوامة 24996)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں