مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. في التسمية على الطعام
کھانے پر بسم اللہ پڑھنا
ترقیم عوامۃ: 24991 ترقیم الشثری: -- 26099
٢٦٠٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم التيمي عن الحارث بن (سويد) (١) قال: كان سلمان إذا طعم (قال) (٢) : الحمد لله الذي كفانا المؤنة، واوسع لنا الرزق (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (شريد)، وفي [ز]: (سريد).
(٢) في [جـ، ز]: (يقول).
(٣) صحيح.
حضرت حارث بن سوید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت سلمان جب کھانا کھالیتے تو کہتے۔: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جو ہمارے لیئے مشقتوں سے کفایت کر گیا اور ہمیں خوب وسیع رزق دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26099]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26099، ترقيم محمد عوامة 24991)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26099 in Urdu