🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. من كان لا يأكل الجراد؟
جو حضرات ٹڈی نہیں کھاتے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25064 ترقیم الشثری: -- 26171
٢٦١٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن (سعد) (١) بن إسحاق عن زينب (زوجة) (٢) ابي سعيد قالت: كان ابو سعيد يرانا ونحن ناكل الجراد فلا ينهانا، ولا ياكله، فلا (ندري) (٣) تقذرا منه (او) (٤) يكرهه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط]: (سعيد)
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (بنت)، وانظر: سنن البيهقي ٩/ ٢٥٨، والمطالب العالية (٢٣٧٢).
(٣) في [جـ، ز]: (أدري).
(٤) في [جـ، ز]: زيادة (أو).
(٥) حسن؛ زينب روى عنها ثقتان، وذكرها ابن حبان في الثقات، وصحح لها الترمذي، وذكرها جماعة في الصحابة ووثقها ابن القطان.

حضرت ابو سعید کی بیوی، حضرت زینب سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ حضرت ابو سعید ہمیں دیکھتے تھے جبکہ ہم ٹڈی کھا رہے ہوتے تھے، پس آپ ہمیں منع کرتے تھے اور نہ خود اس کو کھاتے تھے۔ لیکن مجھے یہ بات معلوم نہیں ہے کہ آپ کا یہ عمل اس سے گھن کھانے کی وجہ سے تھا یا آپ اس کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26171]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26171، ترقيم محمد عوامة 25064)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26171 in Urdu