مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. الطير يقع في القدر فيموت فيها
ہانڈی میں پرندہ گر کر مر جائے تو کیا حکم ہے
ترقیم عوامۃ: 25071 ترقیم الشثری: -- 26178
٢٦١٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ عن اشعث عن الحسن انه قال: في طير وقع في قدر فمات فيها، قال: يصب المرق ويؤكل (اللحم) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
حضرت اشعث، حضرت حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اس پرندے کے بارے میں جو ہانڈی میں گر کر مرگیا ہو یہ حکم دیا، فرمایا: اس کا شوربہ گرا دیا جائے گا اور گوشت کھالیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26178]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26178، ترقيم محمد عوامة 25071)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26178 in Urdu