مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. الطير يقع في القدر فيموت فيها
ہانڈی میں پرندہ گر کر مر جائے تو کیا حکم ہے
ترقیم عوامۃ: 25072 ترقیم الشثری: -- 26179
٢٦١٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن عكرمة قال: سئلت عن طير وقع في قدر وهي تغلي فمات، فقلت: يهراق المرق ويؤكل اللحم.
حضرت ایوب، حضرت عکرمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے اس پرندے کے بارے میں جو ابلتی ہوئی ہانڈی میں گر کر مرگیا ہو، سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: شوربہ گرا دیا جائے اور گوشت کھالیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26179]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26179، ترقيم محمد عوامة 25072)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26179 in Urdu