مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في (لحوم) السلاحف والرق
چھوٹے کچھوے اور بڑے کچھوے کے گوشت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25088 ترقیم الشثری: -- 26195
٢٦١٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عائذ) (١) بن حبيب عن حجاج عن عطاء قال: لا باس باكلها -يعني السلحفاة-.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عابد).
حضرت عطاء سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اس کے کھانے میں یعنی کچھوے کے کھانے میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26195، ترقيم محمد عوامة 25088)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26195 in Urdu