مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في (لحوم) السلاحف والرق
چھوٹے کچھوے اور بڑے کچھوے کے گوشت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25089 ترقیم الشثری: -- 26196
٢٦١٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن ابيه انه كان لا يرى باكل (السلحفاة) (١) باسا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (بسلحفا).
حضرت ابن طاؤس، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کچھوا کھانے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26196]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26196، ترقيم محمد عوامة 25089)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26196 in Urdu