🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. من قال: نعم الإدام الخل
جو لوگ کہتے ہیں: بہترین سالن سرکہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25105 ترقیم الشثری: -- 26212
٢٦٢١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (زيد) (١) بن الحباب عن عبد الله بن المؤمل عن ابن (ابي) (٢) مليكة عن عائشة قالت: قال رسول الله ﷺ:"نعم الإدام الخل" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يزيد).
(٢) سقط من: [ح].
(٣) ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه بن المؤمل، أخرجه أبو يعلى (٤٤٤٥)، وأبو عوانة (٨٣٨٥)، وابن عدي (٤/ ١٣٧)، كما أخرجه مسلم (٢٠٥١)، والترمذي (١٨٤٠)، وابن ماجه (٣٣١٦).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بہترین سالن سرکہ ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26212، ترقيم محمد عوامة 25105)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26212 in Urdu