🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

45. من قال: نعم الإدام الخل
جو لوگ کہتے ہیں: بہترین سالن سرکہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25103 ترقیم الشثری: -- 26210
٢٦٢١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) حجاج ⦗٤٦٨⦘ ابن ابي زبنب قال: (حدثنا) (٢) (ابو) (٣) سفيان طلحة بن نافع عن جابر ان النبي ﷺ (قال) (٤) :"نعم الإدام الخل" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أن)، وفي [جـ]: (نا).
(٢) في [ز، ط]: (نا).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) سقط من: [ز].
(٥) حسن؛ حجاج صدوق، والحديث أخرجه مسلم (٢٠٥٢)، وأحمد (١٤٨٠٧).

حضرت جابر سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بہترین سالن سرکہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26210]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26210، ترقيم محمد عوامة 25103)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25104 ترقیم الشثری: -- 26211
٢٦٢١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) معاوية (بن) (٢) هشام (قال) (٣) : (حدثنا) (٤) سفيان (عن) (٥) محارب بن دثار عن جابر بن عبد الله عن النبى ﷺ قال:"نعم الإدام الخل" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: زيادة (أبو).
(٢) في [أ، ح، ط]: (عن).
(٣) سقط من: [أ، جـ، ح، ز، ط].
(٤) في [ز]: (نا).
(٥) في [جـ]: (ابن).
(٦) حسن؛ معاوية بن هشام صدوق، وأخرجه أحمد (٤٩٨٨)، وأبو داود (٣٠٨٢٠)، والترمذي (١٨٣٩)، وأصله في مسلم (٢٠٥٢).

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بہترین سالن سرکہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26211]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26211، ترقيم محمد عوامة 25104)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25105 ترقیم الشثری: -- 26212
٢٦٢١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (زيد) (١) بن الحباب عن عبد الله بن المؤمل عن ابن (ابي) (٢) مليكة عن عائشة قالت: قال رسول الله ﷺ:"نعم الإدام الخل" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يزيد).
(٢) سقط من: [ح].
(٣) ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه بن المؤمل، أخرجه أبو يعلى (٤٤٤٥)، وأبو عوانة (٨٣٨٥)، وابن عدي (٤/ ١٣٧)، كما أخرجه مسلم (٢٠٥١)، والترمذي (١٨٤٠)، وابن ماجه (٣٣١٦).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بہترین سالن سرکہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26212، ترقيم محمد عوامة 25105)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں