🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من رخص في لبس (الخز)
جو حضرات ریشم سے بنے ہوئے کپڑے کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25132 ترقیم الشثری: -- 26241
٢٦٢٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عثمان بن ابي هند قال: رايت على] (١) ابي عبيدة مطرف خز، ورايت على عمر بن عبد العزيز مطرف خز ابيض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين من: [ح].
حضرت عثمان بن ابی ہند سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبیدہ پر اون اور ریشم سے تیار شدہ دھاری دار چادر دیکھی، اور میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز پر اون اور ریشم سے تیار شدہ سفید دھاری دار چادر دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26241]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26241، ترقيم محمد عوامة 25132)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26241 in Urdu