مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. في لبس (الحرير) وكراهية لبسه
ریشم پہننے کے بارے میں اور اس کے پہننے میں کراہت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25133 ترقیم الشثری: -- 26242
٢٦٢٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن عبد العزيز بن صهيب عن انس قال: قال رسول الله ﷺ:"من لبس الحرير في (الدنيا) (١) لم يلبسه في الآخرة" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (الدنى).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٨٣٢)، ومسلم (٧٨٤).
حضرت انس سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے دنیا میں ریشم کو پہن لیا تو وہ آخرت میں ریشم کو نہیں پہنے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26242]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26242، ترقيم محمد عوامة 25133)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26242 in Urdu