مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. في لبس (الحرير) وكراهية لبسه
ریشم پہننے کے بارے میں اور اس کے پہننے میں کراہت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25136 ترقیم الشثری: -- 26245
٢٦٢٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن اشعث بن ابي الشعثاء عن معاوية بن سويد عن البراء قال: نهى رسول الله ﷺ عن الديباج ⦗٤٧٨⦘ والحرير والإستبرق (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٢٣٥)، ومسلم (٢٠٦٦).
حضرت براء سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیباج، حریر اور استبرق سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26245]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26245، ترقيم محمد عوامة 25136)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26245 in Urdu