🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. في لبس (الحرير) وكراهية لبسه
ریشم پہننے کے بارے میں اور اس کے پہننے میں کراہت کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25137 ترقیم الشثری: -- 26246
٢٦٢٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن يزيد بن ابي زياد عن ابي فاختة قال: حدثني هبيرة بن (يريم) (١) عن علي انه اهدي إلى رسول الله ﷺ حلة مسيرة بحرير إما سداها او (لحمتها) (٢) ، فارسل بها إلي، فاتيته فقلت (له) (٣) : يا رسول الله! ما اصنع بها، البسها؟ قال:"لا إني لا ارضى لك ما اكره لنفسي، ولكن اجعلها خمرا بين الفواطم" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (مريم).
(٢) في [جـ]: (لحمها).
(٣) في [جـ، ز]: زيادة (له).
(٤) ضعيف؛ لضعف يزيد بن أبي زياد، أخرجه ابن ماجة (٣٥٩٦)، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٧١)، وانظر: ما سبق [٢٦٢٤٣]، وما سيأتي [٢٦٢٤٨] و ١٢/ ٦٦ برقم [٣٤٢٥٨]، وأصله في البخاري (٢٦١٤)، ومسلم (٢٠٧١).

حضرت ابو فاختہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے ہبیرہ بن یریم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے واسطہ سے بیان کیا کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ریشمی تار کا ایک جوڑا … جس کا تانا یا بانا ریشم کا تھا … ہدیہ میں آیا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ جوڑا مجھے (حضرت علی رضی اللہ عنہ کو) بھیج دیا پس میں (اس کو لے کر) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اس کا کیا کروں؟ اس کو پہن لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں۔ جو چیز میں اپنے لیئے پسند نہیں کرتا وہ تیرے لیئے بھی پسند نہیں کرتا۔ لیکن تم اس کپڑے کو فواطم … فاطمہ بنت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، فاطمہ بنت اسد اور فاطمہ بنت حمزہ… کے درمیان دوپٹہ بنا کر تقسیم کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26246]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26246، ترقيم محمد عوامة 25137)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26246 in Urdu