مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. في لبس (الحرير) وكراهية لبسه
ریشم پہننے کے بارے میں اور اس کے پہننے میں کراہت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25138 ترقیم الشثری: -- 26247
٢٦٢٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن يزيد بن ابي زياد عن عبد الرحمن بن ابي ليلى (عن) (١) حذيفة ان رسول الله ﷺ (نهانا) (٢) ان نلبس الحرير والديباج وقال:"هو لهم في (الدنيا) (٣) ولكم في الآخرة" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ز]: (نهى).
(٣) في [أ]: (الدنى).
(٤) ضعيف؛ لضعف يزيد بن أبي زياد، وأخرجه مسلم (٢٠٦٧)، ليبين تدليس ابن أبي نجيح، وأخرجه أيضًا النسائي (٨/ ١٩٨)، وابن عوانه (٨٤٨٥)، وأصل الحديث عند البخاري (٥٤٢٦) ومسلم (٢٠٦٧).
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اس بات سے منع کیا کہ ہم دیباج اور ریشم پہنیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ چیزیں کفار کے لئے دنیا میں ہیں اور تمہارے لئے آخرت میں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26247]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26247، ترقيم محمد عوامة 25138)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26247 in Urdu