مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. في القز والإبريسم للنساء
عورتوں کے لئے خام ریشم اور اعلی قسم کے ریشم کا بیان
ترقیم عوامۃ: 25194 ترقیم الشثری: -- 26303
٢٦٣٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: قلت لسالم الرجل يكسو اهله القز (والخز) (١) والثياب، فقال: (لقد) (٢) كنت لا اكسوهن إياه (فما زالوا بي) (٣) حتى كسوتهن إياه، وإن لم تكسه فهو والله خير.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (والخمر).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [هـ]: (فمارا لدي).
حضرت ابن عون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے پوچھا۔ آدمی اپنے گھر والوں کو خام ریشم کے کپڑے اور دوپٹے پہنا لے؟ انہوں نے فرمایا: میں تو انہیں یہ کپڑا نہیں پہنایا کرتا تھا لیکن انہوں نے مجھ سے بہت اصرار کیا یہاں تک کہ میں نے انہیں یہ پہنا دیا اور اگر یہ کپڑا وہ نہ پہنیں تو یہ بات بخدا بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26303]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26303، ترقيم محمد عوامة 25194)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26303 in Urdu