🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7. في القز والإبريسم للنساء
عورتوں کے لئے خام ریشم اور اعلی قسم کے ریشم کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25193 ترقیم الشثری: -- 26302
٢٦٣٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن داود بن ابي هند عن نافع عن ابن عمر انه كان يكسو بناته خمر القز ونساءه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ آپ اپنی بیٹیوں کو اور اپنی عورتوں کو خام ریشم کا دوپٹہ پہناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26302]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26302، ترقيم محمد عوامة 25193)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25194 ترقیم الشثری: -- 26303
٢٦٣٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: قلت لسالم الرجل يكسو اهله القز (والخز) (١) والثياب، فقال: (لقد) (٢) كنت لا اكسوهن إياه (فما زالوا بي) (٣) حتى كسوتهن إياه، وإن لم تكسه فهو والله خير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (والخمر).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [هـ]: (فمارا لدي).

حضرت ابن عون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے پوچھا۔ آدمی اپنے گھر والوں کو خام ریشم کے کپڑے اور دوپٹے پہنا لے؟ انہوں نے فرمایا: میں تو انہیں یہ کپڑا نہیں پہنایا کرتا تھا لیکن انہوں نے مجھ سے بہت اصرار کیا یہاں تک کہ میں نے انہیں یہ پہنا دیا اور اگر یہ کپڑا وہ نہ پہنیں تو یہ بات بخدا بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26303]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26303، ترقيم محمد عوامة 25194)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25195 ترقیم الشثری: -- 26304
٢٦٣٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن ومحمد انهما كانا يكرهان القز والإبريسم.
حضرت ہشام، حضرت حسن اور حضرت محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات خام ریشم اور اعلی رضی اللہ عنہ قسم کے ریشم کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26304، ترقيم محمد عوامة 25195)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں