مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. من قال إذا دخلت والإمام ساجد فاسجد
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب امام سجدے کی حالت میں ہو اور آپ جماعت میں شریک ہونا چاہیں تو اس کے ساتھ سجدہ کرلیں
ترقیم عوامۃ: 2627 ترقیم الشثری: -- 2635
٢٦٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) يزيد بن هارون (عن هشام) (٢) عن الحسن وابن سيرين قال: لا يقوم الرجل قائما منتصبا والقوم قد وضعوا رؤوسهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (حدثنا).
(٢) زيادة من [جـ، ك]، وفي: [أ، ب]: (عن هشيم).
حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن هشام عن الحسن , وابن سيرين , قالا: " لا يقوم الرجل قائما منتصبا والقوم قد وضعوا رءوسهم"
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب لوگ اپنی پیشانیوں کو زمین پر رکھ چکے ہوں تو آدمی کو سیدھا کھڑے رہنا زیب نہیں دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2635]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2635، ترقيم محمد عوامة 2627)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2635 in Urdu