مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. من قال إذا دخلت والإمام ساجد فاسجد
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب امام سجدے کی حالت میں ہو اور آپ جماعت میں شریک ہونا چاہیں تو اس کے ساتھ سجدہ کرلیں
ترقیم عوامۃ: 2628 ترقیم الشثری: -- 2636
٢٦٣٦ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن حماد بن سلمة عن هشام بن عروة عن ابيه: انه كان يكره (للرجل) (٢) إذا جاء والإمام ساجد ان يتمثل قائما حتى يتبعه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الخباب).
(٢) في [أ]: (الرجل).
حدثنا زيد بن الحباب، عن حماد بن سلمة، عن هشام بن عروة، عن ابيه، انه كان يكره للرجل " إذا جاء والإمام ساجد ان يتمثل قائما حتى يتبعه"
حضرت عروہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ امام سجدہ کی حالت میں ہو اور آنے والا نمازی سیدھا کھڑا رہے۔ اس کو چاہئے کہ امام کی اتباع کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2636، ترقيم محمد عوامة 2628)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2636 in Urdu