مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. من رخص للنساء في لبس الحرير
جو حضرات عورتوں کے لئے ریشم پہننے میں رخصت کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 25281 ترقیم الشثری: -- 26394
٢٦٣٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن إبراهيم عن علقمة (عن ابن مسعود) (١) انه سئل عن الحرير والذهب للنساء (فقال) (٢) : إنما هن لعبكم فزينوهن بما شئتم (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ، ز]: (قال).
(٣) صحيح.
حضرت علقمہ، حضرت ابن مسعود کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان سے عورتوں کے (استعمال کے لئے) سونے اور ریشم کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے جواب میں فرمایا: عورتیں تمہاری کھیل ہیں پس تم جس چیز سے چاہو ان کو مزین کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26394]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26394، ترقيم محمد عوامة 25281)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26394 in Urdu