مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. من رخص للنساء في لبس الحرير
جو حضرات عورتوں کے لئے ریشم پہننے میں رخصت کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 25286 ترقیم الشثری: -- 26399
٢٦٣٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا معقل بن عبيد الله عن ميمون بن مهران قال: لا باس بالحرير والديباج للنساء، إنما يكره لهن ما يصف او يشف.
حضرت میمون بن مہران سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ عورتوں کے لئے دیباج اور ریشم میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ان کے لئے صرف وہ کپڑا مکروہ ہے جو (اعضاء کو پاک کرے یا باریک ہو۔ (بہت زیادہ)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26399]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26399، ترقيم محمد عوامة 25286)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26399 in Urdu