🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. في لباس القباطي للنساء
عورتوں کے لئے قباطی (مقامِ قبط کی طرف منسوب) لباس کے پہننے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25291 ترقیم الشثری: -- 26404
٢٦٤٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان (١) عن نافع قال: كسا ابن عمر (مولى له) (٢) يوما من قباطي مصر، فانطلق به فبعث ابن عمر فدعاه فقال: ما ⦗٥١٨⦘ تريد ان تصنع؟ فقال: اريد ان اجعله درعا (لصاحبتي) (٣) فقال ابن عمر: إن (لم) (٤) يكن يشف فإنه يصف (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، ولعله سقط: (عن أيوب).
(٢) في [أ]: (مولاة له)، وكذلك في [ط]، وفي [هـ]: (مولاه).
(٣) في [هـ]: (لصاحبي).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) منقطع؛ حاتم لا يروي عن نافع.

حضرت رافع سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک دن اپنے آزاد کردہ غلام کو مصر کا قباطی کپڑا پہنایا چناچہ وہ اس کو لے کر چل دیا۔ پھر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کی طرف کسی کو بھیجا اور اس کو بلایا۔ اور پوچھا تم کیا بنانا چاہتے ہو؟ اس نے کہا۔ مں (اس کپڑے سے) اپنی بیوی کی قمیص بنانا چاہتا ہوں۔ ا س پر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اگرچہ یہ کپڑا بہت باریک نہیں ہے لیکن یہ (اعضاء کی بناوٹ کو) واضح کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26404، ترقيم محمد عوامة 25291)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26404 in Urdu