🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

16. في لباس القباطي للنساء
عورتوں کے لئے قباطی (مقامِ قبط کی طرف منسوب) لباس کے پہننے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25288 ترقیم الشثری: -- 26401
٢٦٤٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن ايوب عن ابي يزيد (المدني) (١) قال: كان عمر ينهى النساء عن لبس القباطي فقالوا: إنه لا يشف، فقال: إلا يشف فإنه يصف (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (المزني).
(٢) منقطع؛ أبو يزيد لا يروي عن عمر، وأخرجه عبد الرزاق (٩٢٥٣).

حضرت ابو یزید مزنی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر عورتوں کو قباطی کپڑے پہننے سے منع کیا کرتے تھے۔ لوگوں نے کہا وہ کپڑا چھنا ہوا تو نہیں ہوتا (یعنی بہت باریک نہیں ہوتا) آپ نے فرمایا: اگر چہ چھنا ہوا تو نہیں ہوتا مگر وہ (اعضاء کی ساخت کو) بیان کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26401]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26401، ترقيم محمد عوامة 25288)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25289 ترقیم الشثری: -- 26402
٢٦٤٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي صالح قال عمر: لا تلبسوا نساءكم القباطي فإنه إلا يشف يصف (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو صالح لا يروي عن عمر.
حضرت ابو صالح سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے فرمایا: تم لوگ اپنی عورتوں کو قباطی کپڑے نہ پہناؤ کیونکہ وہ اگرچہ زیادہ باریک تو نہیں ہوتا مگر (اعضاء کی ساخت کو) بیان کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26402]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26402، ترقيم محمد عوامة 25289)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25290 ترقیم الشثری: -- 26403
٢٦٤٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن عكرمة عن ابن عباس انه كان يكره (للنساء) (١) لبس القباطي، (وقال) (٢) : (إنه) (٣) (إلا) (٤) يشف يصف (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: زيادة (للنساء).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز]: زيادة (وقال).
(٣) في [ط، هـ]: (فإنه).
(٤) في [جـ]: (إن لا).
(٥) ضعيف؛ لضعف أشعث.

حضرت عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ عورتوں کے لئے قباطی کپڑا پہننے کو ناپسند کرتے تھے۔ اور فرماتے تھے یہ کپڑا اگرچہ بہت زیادہ باریک نہیں ہوتا مگر (اعضاء کی ساخت کو) بیان کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26403، ترقيم محمد عوامة 25290)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25291 ترقیم الشثری: -- 26404
٢٦٤٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان (١) عن نافع قال: كسا ابن عمر (مولى له) (٢) يوما من قباطي مصر، فانطلق به فبعث ابن عمر فدعاه فقال: ما ⦗٥١٨⦘ تريد ان تصنع؟ فقال: اريد ان اجعله درعا (لصاحبتي) (٣) فقال ابن عمر: إن (لم) (٤) يكن يشف فإنه يصف (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، ولعله سقط: (عن أيوب).
(٢) في [أ]: (مولاة له)، وكذلك في [ط]، وفي [هـ]: (مولاه).
(٣) في [هـ]: (لصاحبي).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) منقطع؛ حاتم لا يروي عن نافع.

حضرت رافع سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک دن اپنے آزاد کردہ غلام کو مصر کا قباطی کپڑا پہنایا چناچہ وہ اس کو لے کر چل دیا۔ پھر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کی طرف کسی کو بھیجا اور اس کو بلایا۔ اور پوچھا تم کیا بنانا چاہتے ہو؟ اس نے کہا۔ مں (اس کپڑے سے) اپنی بیوی کی قمیص بنانا چاہتا ہوں۔ ا س پر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اگرچہ یہ کپڑا بہت باریک نہیں ہے لیکن یہ (اعضاء کی بناوٹ کو) واضح کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26404، ترقيم محمد عوامة 25291)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں