مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. في لبس الثوب فيه الصليب
ایسا کپڑا پہننے کے بارے میں جس میں صلیب ہو
ترقیم عوامۃ: 25293 ترقیم الشثری: -- 26406
٢٦٤٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن ابي الجحاف قال: سالت ابا جعفر عن تابوت لي فيه تماثيل فقال: حدثني من راى عمر يحرق ثوبا فيه صليب ينزع الصليب منه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عمر.
حضرت ابو الجحاف سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے اپنے ایک تابوت کے بارے میں سوال کیا جس میں تصویریں تھیں؟ تو انہوں نے فرمایا: مجھے اس آدمی نے یہ بات بتائی جس نے خود حضرت عمر کو دیکھا کہ آپ نے ایسے کپڑے کو جلا دیا جس میں صلیب بنی ہوئی تھی۔ آپ اس سے صلیب کو نکال رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26406]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26406، ترقيم محمد عوامة 25293)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26406 in Urdu