مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. في لبس الثوب فيه الصليب
ایسا کپڑا پہننے کے بارے میں جس میں صلیب ہو
ترقیم عوامۃ: 25292 ترقیم الشثری: -- 26405
٢٦٤٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن ايوب عن محمد عن (دقره) (١) عن عائشة قالت: إنا لا نلبس الثياب التي (فيها) (٢) الصليب (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (دفره)، وفي [ح]: (ذهره).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) حسن؛ دقرة وثقها العجلي وذكرها ابن حبان في الثقات وروى عنها جمع، والأثر ورد معه حديث عند أحمد (٢٥٠٩١)، والنسائي في الكبرى (٩٧٩٢)، وإسحاق (١٣٧٨)، وابن عساكر ٦٠/ ٢٨٢، والفاكهي (٤٣٧)، والمزي (٣٥/ ١٦٩)، والبيهقي في الشعب (٦١١٥)، وابن عدي ٦/ ٢٢٣٩، وأصله عند البخاري (٥٩٥٢).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ ہم ایسے کپڑے نہیں پہنتے جن میں صلیب بنی ہوئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26405]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26405، ترقيم محمد عوامة 25292)
ترقیم عوامۃ: 25293 ترقیم الشثری: -- 26406
٢٦٤٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن ابي الجحاف قال: سالت ابا جعفر عن تابوت لي فيه تماثيل فقال: حدثني من راى عمر يحرق ثوبا فيه صليب ينزع الصليب منه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عمر.
حضرت ابو الجحاف سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے اپنے ایک تابوت کے بارے میں سوال کیا جس میں تصویریں تھیں؟ تو انہوں نے فرمایا: مجھے اس آدمی نے یہ بات بتائی جس نے خود حضرت عمر کو دیکھا کہ آپ نے ایسے کپڑے کو جلا دیا جس میں صلیب بنی ہوئی تھی۔ آپ اس سے صلیب کو نکال رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26406]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26406، ترقيم محمد عوامة 25293)
ترقیم عوامۃ: 25294 ترقیم الشثری: -- 26407
٢٦٤٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (محمد) (١) بن ابي عدي عن ابن عون ⦗٥١٩⦘ عن محمد ان النبي ﷺ راى على بعض ازواجه سترا فيه صليب، فامر به (فقضب) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) في [ح، هـ]: (فقصت).
(٣) مرسل؛ ابن سيرين تابعي، وأخرجه ابن عدي ٥/ ٢٩٩.
حضرت محمد سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ازواج مطہرات میں سے کسی پر ایک پردہ دیکھا جس میں صلیب بنی ہوئی تھی، چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا اور اس کو کاٹ دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26407، ترقيم محمد عوامة 25294)