🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. في جر الإزار؛ وما جاء فيه
شلوار کو کھینچنے کے بارے میں اور اس کے متعلق روایات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25308 ترقیم الشثری: -- 26423
٢٦٤٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله بن موسى قال: (حدثنا) (١) شيبان عن اشعث بن (ابي) (٢) الشعثاء قال: حدثني سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ:"إن الله لا ينظر إلى (مسبل) (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أنبأنا)، وفي [جـ]: (أخبرنا).
(٢) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].
(٣) في [ط]: (سبل).
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٩٥٥)، والنسائي (٨/ ٢٠٧) وفي الكبرى (٩٦٩٧)، والطبراني (١٢٤١٣).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کپڑا لٹکانے والے کی طرف نظر نہیں کریں گے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26423، ترقيم محمد عوامة 25308)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26423 in Urdu