🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. في طول القميص كم هو؟ وإلى أين هو في جره؟
قمیص کی لمبائی میں کہ کتنی ہو اور اپنے کھینچنے میں کہاں تک ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25337 ترقیم الشثری: -- 26453
٢٦٤٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حسين بن علي عن ابن ابي (رواد) (١) (عن سالم) (٢) عن ابيه عن النبي ﷺ قال:"الإسبال في الإزار والقميص والعمامة، من جر (منها شيئا) (٣) خيلاء لم ينظر الله إليه يوم القيامة" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (راود).
(٢) ساقطة في: [جـ].
(٣) في [ز]: (شيئًا منها).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٠٨٥)، وأصله عند البخاري (٥٧٨٣)، ولما رواه ابن ماجه (٣٥٧٦) قال: قال أبو بكر: ما أغربه.

حضرت سالم، اپنے والد کے واسطہ سے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسبال (کپڑے کو لٹکانا) ازار، قمیص اور عمامہ میں ہوتا ہے۔ جو شخص ان میں سے کسی چیز کو تکبر کی وجہ سے کھینچے گا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف نہیں دیکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26453]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26453، ترقيم محمد عوامة 25337)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26453 in Urdu