مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في طول كم القميص: إلى أين؟
قمیص کی آستین کی لمبائی میں کہ وہ کہاں تک ہو
ترقیم عوامۃ: 25347 ترقیم الشثری: -- 26463
٢٦٤٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي البختري قال: رايت انس بن مالك وكم قميصه إلى الرصغ (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابو البختری سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ ان کی قمیص کی آستین کلائی تک پہنچتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26463]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26463، ترقيم محمد عوامة 25347)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26463 in Urdu